لندن،برطانوی گلوکار سیم سمتھ بل بورڈ ٹو وہنڈرڈ پر پہلے نمبر پر آگئیں ہیں

بدھ 15 نومبر 2017 16:23

لندن،برطانوی گلوکار سیم سمتھ بل بورڈ ٹو وہنڈرڈ پر پہلے نمبر پر آگئیں ..
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 نومبر2017ء)برطانوی گلوکار سیم سمتھ بل بورڈ ٹو وہنڈرڈ پر پہلے نمبر پر آگئیں ہیں ’’دی تھرل آف اٹ آل ‘‘چارٹس پر ٹاپ کرنے والی پہلی البم بن گئیں بتایاگیاہے کہ گلوکار کے نئے البم ’’دی تھرل آف اٹ آل‘‘ کی ریلیز کے ایک ہفتے کے دوران ہی دو لاکھ سینتیس ہزار کاپیاں فروخت ہوگئیں’’ دی تھرل آف اٹ آل‘‘ چارٹس پر ٹاپ کرنے والی پہلی البم بن گئی سیم نے پاپ بینڈ میرون فائیو اور بلیک شیلٹن کو پیچھے چھوڑ دیا جن کی البمز ریڈ بل بلیوز اور ٹیکسوما شور بھی گزشتہ ہفتے ریلیز ہوئی تھیں برطانوی گلوکار سیم سمتھ کی گزشتہ ہفتے ریلیز ہوئی تھی۔