ہانگ کانگ سٹاکس کی بدھ 1.03فیصد کمی پر بندش

بدھ 15 نومبر 2017 16:01

ہانگ کانگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 نومبر2017ء) ہانگ کانگ سٹاکس بدھ کو 300.43پوائنٹس یا 1.03فیصد کی کمی سے 28851.69پوائنٹس پر بند ہوئے ، بنچ مارک ہینگ سینگ انڈیکس میں 28851.69اور 29106.49کے درمیان لین دین کیا ، مجموعی کاروباری حجم 115.10بلین ہانگ کانگ ڈالر رہا ۔