نواز الدین ’’ مون سون شوٹ آئوٹ‘‘ میں خطرناک قاتل کے کردار میں جلوہ گر ہونگے

بدھ 15 نومبر 2017 13:40

نواز الدین ’’ مون سون شوٹ آئوٹ‘‘ میں خطرناک قاتل کے کردار میں جلوہ ..
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 نومبر2017ء) بالی وڈ کے مشہور اداکار نوازالدین صدیقی کی نئی فلم ’’ مون سون شوٹ آئوٹ‘‘ کا مختصر ٹیزر پیش کردیاگیا۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق نوازالدین اس نئی فلم میں ایک انتہائی خطرناک قاتل کا کردار ادا کررہے ہیں جو بیدردی سے لوگوں کا قتل کرتاہے۔فلم کی کہانی مون سون، برسات کیموسم کی عکاسی کرتی ہے جس میں نوازالدین ایک شخص پر کلہاڑی کے خطرناک وار کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔بالی وڈ کی نئی کرائم ڈرامہ فلم میں نوازالدین نے ساتھ اداکارہ تنیشا اور وجے شرما کام کرہے ہیں۔ یہ فلم 15 دسمبر کو ریلیز ہوگی۔

متعلقہ عنوان :