اداکارہ پریسہ راجپوت کی نئی فلم ’’ اف یہ سالیاں ‘‘آئندہ سال کے آغاز میں ریلز ہوگی

بدھ 15 نومبر 2017 13:22

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 نومبر2017ء) اداکارہ پریسہ راجپوت کی نئی فلم ’’ اف یہ سالیاں ‘‘آئندہ سال کے آغاز میں ریلز ہوگی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مذکورہ فلم میں پریسہ راجپوت کامیڈین افتخار ٹھاکرکے ساتھ مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں اور اس حوالے سے پریسہ راجپوت نے کہا کہ ہم نے اس فلم میں بہت محنت کی ہے اس لیے مجھے یقین ہے کہ میری فلم شائقین کے امنگوں کے مطابق ہوگی اور اس فلم کے آنے سے انڈسڑی کو بھی پائوں پر کھڑا کر نے میں مدد ملے گی۔

متعلقہ عنوان :