اسٹیج اداکارہ غزل راجہ نے نئی گاڑی خر یدلیً گاڑی کی خوشی میں شوبز فنکاروں کو دعوت بھی دی گئی

بدھ 15 نومبر 2017 13:22

اسٹیج اداکارہ غزل راجہ نے نئی گاڑی خر یدلیً گاڑی کی خوشی میں شوبز فنکاروں ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 نومبر2017ء) اسٹیج اداکارہ غزل راجہ نے نئی گاڑی خر یدلی جبکہ گاڑی کی خوشی میں شوبز فنکاروں کو دعوت بھی دی گئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اسٹیج کی نامور اداکارہ غزل راجہ نی20لاکھ روپے مالیت کی نئی گاڑی خر یدی ہے جسکی خوشی منانے کیلئے غزل راجہ نے اپنے ساتھی فنکاروں کے اعزاز میں دعوت بھی دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :