رائٹر و ڈائریکٹر عظیم نور اپنا پہلا اسٹیج ڈرامہ ’’ رشتے ونڈی دے ‘‘ پرسوں سے پیش کرینگے

بدھ 15 نومبر 2017 13:11

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 نومبر2017ء) رائٹر و ڈائریکٹر عظیم نور اپنا پہلا اسٹیج ڈرامہ ’’ رشتے ونڈی دے ‘‘ پرسوں ( جمعہ )17نومبر سے الحمراء ہال lکلچرل کمپلیکس قذافی اسٹیڈیم میں پیش کریں گے ۔

(جاری ہے)

ڈرامے کی کاسٹ میں عالیہ چوہدری ، بلو رانی ، رینا ایرانی ، رانیہ، مینا ایرانی ، شیزہ جٹ ، رمشا ، ظفر ارشاد ، مجاہد رانا ، محبوب مستانہ ، حنیف کویتی ، ندیم ملک اور جمیل چاکلیٹ سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔ ڈرامے کے نگران اعلیٰ قیصر جاوید ، رائٹر و ڈائریکٹر عظیم نور اور پروڈیوسر بھٹی برادران ہیں۔