عالیہ بھٹ نے فلم ’’بھراہمسترا‘‘ کے لئے گھڑ سواری کی تربیت لینا شروع کر دی

بدھ 15 نومبر 2017 12:51

عالیہ بھٹ نے فلم ’’بھراہمسترا‘‘ کے لئے گھڑ سواری کی تربیت لینا شروع ..
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 نومبر2017ء) بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے فلم ’’بھراہمسترا‘‘ کے لئے گھڑسواری کی تربیت لینا شروع کر دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عالیہ بھٹ نے اپنی نئی فلم ’’بھراہمسترا‘‘ کے لئے گھڑسواری کی تربیت لینا شروع کر دی۔

(جاری ہے)

عالیہ بھٹ نے میگھنا گلزار کی فلم ’’راضی‘‘ کی عکسبندی مکمل کی ہے جس میں ان کے ساتھ وکی کوشل جلوہ گر ہوں گے جبکہ زویا اختر کی فلم ’’گلے بوائز‘‘ جس میں وہ رنویر سنگھ کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی۔ آیان مکھرجی کی فلم ’’بھراہمسترا‘‘ میں رنبیر کپور کے ساتھ نظر آئیں گی۔

متعلقہ عنوان :