چینی یوآن کی قدرمیں اضافہ

بدھ 15 نومبر 2017 12:51

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 نومبر2017ء) چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدرمیں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔زرمبادلہ مارکیٹ کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدر میں 136بیسک پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں چینی یوآن 6.6263کی شرح پر بند ہوا ۔