پاکستانی مکس مارشل آرٹس فائٹر حید ر فرمان 17نومبر کو بھارتی حریف کے مقابل ہونگے
بدھ 15 نومبر 2017 12:15
(جاری ہے)
21سالہ حیدر فرمان نے اب تک 6پروفیشنل فائٹس میں سے 4میں کامیابی حاصل کی ہے اور 2میں انہیں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ،فرمان کی اگلی لڑائی اب روایتی حریف بھارت کے عاطف محمود کے خلاف ہے اور دونوں کھلاڑی اب 17نومبر کو خلیفہ سپورٹس کمپلیکس ،بحرین میں ان ایکشن ہوں گے ۔
دونوںممالک کے شہریوں میں اس فائٹ کو لیکر بہت جوش و خروش دیکھنے کو مل رہا ہے اور مکسڈ مارشل آرٹس کے مداح بھی روایتی حریفوں کے مابین اس لڑائی کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں ۔ حیدر فرمان اس وقت بریو کمبیٹ فیڈریشن میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے واحد کھلاڑی ہیں ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.