کر یلا صو بہ پنجاب کے تمام اضلا ع میں کا شت کیا جا سکتا ہے،زرعی ماہرین

بدھ 15 نومبر 2017 12:17

سلانوالی۔15 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 نومبر2017ء) متعدد آبو ہو ا کر یلے کی کا شت کیلئے ضرور ی ہے اس کے بیج کے آ گا ئو کیلئے 25.30ڈگر ی سینٹی گر یڈ درجہ حرار ت کی ضرور ت ہو تی ہے ۔

(جاری ہے)

کریلے کی کا شت کیلئے زر خیز میرا ں ز مین جس کی تیزا بی خا صیت 7یا ا س سے کم ہو ں، جس ز مین میں پا نی کا نکا س اچھاہو و ہ بہتر ین ہے، ز مین میں نا میا تی ما د ہ کی مقدا ر میں منا سب ا ضافہ کیلئے فصل کا شت کر نے سے کم از کم ا یک ما ہ قبل 10تا 12ٹن فی ا یکڑ کے حسا ب سے گو بر کی گلی سڑ ی کھا د ڈا ل کر مٹی پلٹنے والے ہل چلا ئیں تا کہ ز مین ز یا د ہ گہرا ئی تک نرم ہو سکے، کھیت کو ہمو ار کر کے کیا ر وں میں تقسیم کر لیں اور روانی کر د یں و تر آ نے پر دو یہ تین با ر سہو گا چلا کر ز مین کو ا چھی طرح نر م او ربھر بھرا کر لیں، محکمہ کی سفا ر ش کر د ہ اقسا م کو تر جیح د یں ،کر یلے کی کا شت و سط فرور ی سے ا پر یل تک کی جا تی ہے یہ مئی سے ستمبر تک پھل د یتا ہے پچھیتی فصل جو ن جو لائی میں کا شت کی جا تی ہے ا س فصل کا پھل عمو ما اگست سے نو مبر تک حا صل ہو تا ہے پہلی آ بپا شی کا شت کے فور ا بعد کریں، ہفتہ وا ر آ بپا شی کر تے ر ہیں جبکہ مو سم گر م ہو جا ئے تو آبپا شی چا ر د ن کے وقفے سے کریں یہ پھر ضرور ت کے مطا بق کریں کیو نکہ کر یلے کی فصل مو سم گر ما کی فصل ہے ا س لیے ا س کی آ بپا شی کے سلسلہ میں غفلت نہیں بر تنی چا ہیے جتنی ز مین ٹھنڈ ی ر ہے گی ا تنے ہی پھول ز یا دہ آ ئیں گے اور پید ا وا ر میں ا ضا فہ ہو گا ہر جگہ صحت مند پو دا چھو ڑ کر فا لتوپو د وں نکا ل دیں جڑی بو ٹیوں کی تلفی کیلئے گو ڈی کریں اورمحکمہ زراعت سے مشاورت کر تے ر ہیں ۔

متعلقہ عنوان :