بھارت میں بین الاقوامی فلمی میلے کی جیوری کے سربراہ مستعفی

بدھ 15 نومبر 2017 12:09

بھارت میں بین الاقوامی فلمی میلے کی جیوری کے سربراہ مستعفی
نئی دہلی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 نومبر2017ء) بھارت میں بین الاقوامی فلمی میلے ( آئی ایف ایف آئی ) کی جیوری کے سربراہ نے اپنی ذمہ داریوں سے الگ ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سجوئے گھوش نے یہ فیصلہ نئی دہلی حکومت کی جانب سے فلم فیسٹیول سے 2 فلموں کوخارج کیے جانے کے بعد کیا۔ تاہم گھوش نے اس تناظر میں کوئی بیان نہیں دیا۔

متعلقہ عنوان :