جیل جانا میرے لیے مطالعاتی دورہ تھا،قتل کے 17ماہ بعد بھی پولیس چالان مکمل نہ کر سکی، مفتی عبد القوی کی پریس کانفرنس
سید فاخر عباس بدھ 15 نومبر 2017 12:00
(جاری ہے)
اس دوران مفتی عبد القوی کا کہنا تھا کہ مرحومہ قندیل بلوچ کے قتل کو 17ماہ بیت چکے ہیں اور پولیس ابھی تک چالان مکمل نہیں کر سکی ہے ۔
پولیس چالا ن مکمل کرے گی تو ہمیں خوشی ہو گی ۔انکا کہنا تھا کہ تفتیش میں پوچھے گئے تمام سوالات میڈیا کے سامنے پیش کئیے ۔انکا مزید کہنا تھا کہ جیل جا نا انکے لیے ایک مطالعاتی دورے کی طرح تھا اور انہوں نے محسوس کیا کہ جیل کے قیدیوں کے لیے سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے اقدامات کرنے کی ضرورت ہے ۔مزید اہم خبریں
-
بھارتی انتخابات تیسرے مرحلے میں داخل:بی جے پی کا گڑھ سمجھے جانے 93 حلقوں میں پولنگ جاری ہے
-
جسٹس محسن اختر کیانی کا سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کیلئے خط
-
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی، فریقین کو نوٹسز جاری
-
برطانیہ میں شہزاد اکبر پر تیزاب حملے کی تحقیقات بند
-
چیف جسٹس کی مدت طے کرنے کا مطالبہ بارز کی طرف سے آیاہے،رانا ثناءاللہ
-
اقوام متحدہ‘امریکا سمیت عالمی برادری کے انتباہ کے باوجود اسرائیل کا رفح پر ایک اور حملہ‘11فلسطینی شہید
-
بیرونی خلا میں ہتھیارو ں کی تنصیب روکنے کے لئے موثر اقدامات کئے جائیں، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کا جنرل اسمبلی میں مباحثے کےد وران اظہار خیال
-
علی امین گنڈاپور نے عمران خان سے غداری کرکے یہ سیٹ لی، گورنر خیبر پختونخوا
-
وفاقی تعلیمی اداروں کی طالبات اورخواتین اساتذہ کیلئے مفت سفری سہولت فراہم کرنے کااعلان
-
احتساب عدالت کی جانب سے بیانات پر پابندی کے خلاف عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائرکردی
-
پاور ڈویژن نے کے الیکٹرک اور آزاد جموں و کشمیر کو سبسڈی کی ادائیگیوں کی مد میں 130 ارب روپے کا مطالبہ کردیا
-
حکومت گندم سکینڈل کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ جلد پبلک کریگی،بلال یاسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.