سوہا علی خان لکھاری بن گئیں

‘سوہا علی خان کی شائع ہونے والی کتاب کا نام’’دی پیرلز آف بینگ موڈیریٹلی فیمس‘‘ ہے

بدھ 15 نومبر 2017 11:30

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 نومبر2017ء)سوہا علی خان لکھاری بن گئیں، کتاب جلد شائع کی جائے گی‘سوہا علی خان کی شائع ہونے والی کتاب کا نام’’دی پیرلز آف بینگ موڈیریٹلی فیمس‘‘ ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سوہا علی خان کا کہنا تھا لوگوں کو میرے بارے میں بہت سی غلط فہمیاں ہیں کہ میں کس طرح کی انسان ہوں، میری تربیت کیسے کی گئی۔ انہوں نے کہا میں ایک ایسی فیملی سے تعلق رکھتی ہوں جہاں ہر کوئی سپرسٹار ہے۔