کاجول میری ہمیشہ خاص دوست رہیں گی، کرن جوہر

بدھ 15 نومبر 2017 11:20

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 نومبر2017ء) بالی وڈ ہدایتکار کرن جوہر نے کہا ہے کہ اداکارہ کاجول ان کی ہمیشہ خاص دوست رہیں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایتکار کرن جوہر نے کاجول کے ساتھ دوبارہ دوستی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اداکارہ کاجول میری بہت اچھی دوست ہیں اور ہمیشہ آنے والے وقت میں میرے لئے خاص دوست سے زیادہ رہیں گی۔