فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘ کا 22 دسمبر کو 2 ریجنل فلموں کے ساتھ ٹکرائو ہوگا
بدھ 15 نومبر 2017 11:20
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار سلمان خان اور کترینہ کیف کی فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘ رواں سال 22 دسمبر کو ریلیزکے لئے پیش کی جائے گی جبکہ اسی دن ایک تامل فلم ’’ویلیک کارن‘‘ اور ایک تیلگو فلم ’’ہیلو‘‘ بھی ریلیز کی جائیں گی۔
ہدایتکار علی عباس ظفر کی فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘ حقیقی زندگی کے واقعہ پر مبنی ہے جس میں 2014ء میں عراق میں آئی ایس آئی ایس کی طرف سے 46 نرسوں کو یرغمال بنا لیا جاتا ہے جبکہ فلم سلمان خان اور کترینہ کیف جاسوس کا کردار ادا کر رہے ہیں جو ان نرسوں کو بچاتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.