پیرمہرعلی شاہ کاعرس 18نومبرکوہوگا
تازہ ترین : 1

پیرمہرعلی شاہ کاعرس 18نومبرکوہوگا

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2017ء)پیرمہرعلی شاہ کاسالانہ عرس ہفتہ 18نومبرچاچامرتضیٰ چشتی گولڑوی کی رہائش گاہ واقع(برسات)چوک ناصرخان پشاورشہرمیں منایاجارہاہے ۔قوال غلام سروروشفقت سروروہمنواگلہائے عقیدت پیش کریں گے ۔بعدازنمازمغرب ختم غوثیہ شریف وختم خواجگان ونعت خوانی اور بعدازنمازعشاء محفل سماع ، درودسلام ودعااورلنگرتقسیم ہوگاتمام عاشقان اولیاء کرام سے شرکت کی استدعاکی گئی ہے ۔
وقت اشاعت : 15/11/2017 - 11:10:07

اپنی رائے کا اظہار کریں