احتساب عدالت میں نواز شریف کی پیشی ، پرویز رشید ان کو نکات سمجھاتے رہے
تازہ ترین : 1
احتساب عدالت میں نواز شریف کی پیشی ، پرویز رشید ان کو نکات سمجھاتے رہے

احتساب عدالت میں نواز شریف کی پیشی ، پرویز رشید ان کو نکات سمجھاتے رہے

آصف کرمانی نے پرچی نکالی اور کہا کہ اس پر نواز شریف کو پوائنٹس لکھ دیں

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15 نومبر 2017ء): سابق وزیر اعظم نواز شریف آج احتساب عدالت میں پیش ہوئے ۔ تفصیلات کے مطابق اس موقع پر ان کے ہمراہ ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر بھی موجود تھے۔ کمرہ عدالت میں نواز شریف پہلی صف میں بیٹھے جبکہ مریم نواز بھی ان کے ساتھ بیٹھی تھیں۔ کمرہ عدالت میں آصف کرمانی نے پرویز رشید کو ایک پرچی نکال کر دی اور کہاکہ میاں صاحب کو عدالت میں بیان کے لیے پوائنٹس لکھ دیں ۔ جس پر پرویز رشی دنے پھُرتی دکھائی اور نواز شریف کو پوائنٹس لکھ کر دینے کی باؤجائے سمجھاتے رہے۔دوسری جانب مریم نواز بھی عدالت میں بیان سے متعلق اپنے والد کو سمجھاتی رہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 15/11/2017 - 10:49:40

اپنی رائے کا اظہار کریں