کانگو، مال بردار ریل گاڑی کو حادثہ، 34 افراد ہلاک

بدھ 15 نومبر 2017 01:40

کنساشا۔14 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 نومبر2017ء) کانگو میں مال بردار ریل گاڑی کی 12 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں جس کے نتیجہ میں 34 افراد ہلاک اور 80 شدید زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق یہ حادثہ کانگو کے صوبے لوالبا میں پیش آیا۔ ٹرین میں ایندھن لدا ہوا تھا۔ حادثہ ہوتے ہی آگ بھڑک اٹھی جس میں کئی افراد زندہ جل گئے۔

متعلقہ عنوان :