بھارت کی جنوبی ریاست آندھرا پدریش میں کشتی ڈوبنے سے 20 افراد ہلاک

بدھ 15 نومبر 2017 01:40

نیو دہلی۔14 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 نومبر2017ء) بھارت کی جنوبی ریاست آندھرا پردیش میں کشتی ڈوبنے سے خواتین اور بچوں سمیت 20 افراد ہلاک ہوگئے۔

(جاری ہے)

کشتی میں مجموعی طور پر 38 افراد سوار تھے۔ ذرائع کے مطابق 15 کو بچا لیا گیا۔ پولیس نے کہا ہے کہ کشتی میں گنجائش سے زیادہ افراد سوار تھے۔

متعلقہ عنوان :