ہرارے:زمبابوے میں فوجی ٹینکوں کی دارالحکومت ہرارے کی طرف پیش قدمی, حالات کشیدہ ..
تازہ ترین : 1
ہرارے:زمبابوے میں فوجی ٹینکوں کی دارالحکومت ہرارے کی طرف پیش قدمی, ..

ہرارے:زمبابوے میں فوجی ٹینکوں کی دارالحکومت ہرارے کی طرف پیش قدمی, حالات کشیدہ ہوگئے

زمبابوے: (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14 نومبر2017ء) زمبابوے میں فوجی ٹینکوں کی دارالحکومت ہرارے کی طرف پیش قدمی شروع ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق زمبابوے کے شہر ہرارے میں فوجی ٹینکوں کی دارالحکومت ہرارے کی طرف پیش قدمی شروع ہوگئی جبکہ صدر رابرٹ موگابے کی حکمراں جماعت اور فوج میں شدید کشیدگی بھی آگئی ہے تاہم زمبابوےکےدارالحکومت کو جانےوالی اہم شاہراہیں بھی بلاک کر دی گئیں ہیں جبکہ مسلح فوج نے سرکاری ٹی وی کی عمارت کو بھی سیل کردیا ہے۔ واضح رہے کہ زمبابوےمیں بحران صدرموگابےکی جانب سےنائب صدرکی برطرفی پرشروع ہوا تھا۔
وقت اشاعت : 15/11/2017 - 01:06:06

اپنی رائے کا اظہار کریں