Live Updates

ٹیم سے نکالے جانے پر مجھے معلوم تھا کہ مجھے کیوں نکالا: عمران خان کا صحافی کے طنزیہ سوال کا جواب

muhammad ali محمد علی بدھ 15 نومبر 2017 02:05

ٹیم سے نکالے جانے پر مجھے معلوم تھا کہ مجھے کیوں نکالا: عمران خان کا ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 نومبر2017ء) ایک صحافی کے سوال کے جواب میں عمران خان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ٹیم سے نکالے جانے پر مجھے معلوم تھا کہ مجھے کیوں نکالا۔

(جاری ہے)

 تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے ایک صحافی کی جانب سے طنزیہ انداز میں سوال کیا گیا کہ "خان صاحب جب آپ کو ٹیم سے نکالا گیا تو کیا آپ کو معلوم تھا کہ آپ کو کیوں نکالا؟" اس سوال پر عمران خان نے بھی مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ نہیں میں نے ایسا سوال نہیں کیا کیونکہ مجھے معلوم تھا کہ مجھے کیوں نکالا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :