غیر قانونی طور پر ایران داخل ہونیوالے 124پاکستانی گرفتار ، ایرانی سیکورٹی فورسز نے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا

منگل 14 نومبر 2017 22:07

چاغی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 نومبر2017ء) غیر قانونی طور پر ایران میں داخل ہونیوالے 124پاکستانی باشندوں کو گرفتار کرنے کے بعد ایرانی سیکورٹی فورسز نے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا ۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز ایرانی سیکورٹی فورسز کی جانب سے 124پاکستانی باشندوں کو جنہیں ایران نے بغیر سفری دستاویزات کے حراست میں لیاگیاتھا تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیاگیاتھا گرفتار افراد ایران کے راستے یورپی ممالک جاناچاہتے تھے لیکن وہ ایرانی فورسز کے ہاتھوں دھیر لئے گئے ان سے مزید تفتیش کی جارہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :