ایم کیو ایم کے رہنما کامران ٹیسوری حالت بگڑنے پر ہسپتال داخل

muhammad ali محمد علی منگل 14 نومبر 2017 21:28

کراچی (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔14 نومبر2017ء) ایم کیو ایم کے رہنما کامران ٹیسوری حالت بگڑنے پر ہسپتال داخل کر دیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما اور فارق ستار کے قریبی ساتھی کامران ٹیسوری کی حالت اچانک بگڑ گئی ہے۔

(جاری ہے)

کامران ٹیسوری کو دل میں تکلیف کی شکایت ہوئی ہے۔ حالت خراب ہونے پر کامران ٹیسوری کو فوری ہسپتال داخل کروا دیا گیا ہے۔