وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی دبئی ایئر شو کے موقع پر مختلف بین الاقوامی کمپنیوں کے سربراہان سے ملاقاتیں
ترکی کی ایروسپیس انڈسٹریز کے چیف ایگزیکٹو افسر تیمل کوتیل سے ملاقات میں پاکستان اور ترکی کی دفاعی صنعتوں میں اشتراک کار بڑھانے کی خواہش کا اظہار
منگل 14 نومبر 2017 21:31
(جاری ہے)
کویت کی ایئرفورس کے چیف جنرل عبداللہ یعقوب الغائودی نے پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کے سکل کا دورہ کیاا ور وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین سے ملاقت کی۔
اس ملاقات کے دوران پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کے چیئرمین بھی موجود تھے۔ اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے رانا تنویرحسین نے کہا کہ کویت پاکستان کا برادر اسلامی ملک ہے اور ہم کویت کے تعلقات کو بڑی اہمیت دیتے ہیں۔ وفاقی وزیر رانا تنویرحسین نے اطالوی کمپنی لیونارڈو کے سٹال کا بھی دورہ کیا اور لیونارڈو کے چیف ایگزیکٹوافسر اپیندرو پروفوموکے ساتھ ملاقات کی ۔ لیونارڈو ایروسپیس ، دفاعی اور سکیورٹی بارے ہائی ٹیکنالوجی کی حامل کمپنی ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.