آ ئی جی پنجاب کے 3 پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری
تازہ ترین : 1
آ ئی جی پنجاب کے 3 پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

آ ئی جی پنجاب کے 3 پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 نومبر2017ء) آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز نے 3 پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے، جس کے مطابق خالد جاوید کو ڈی جی خان سے سی پی او رپورٹ کرنے کا حکم، تنویر احمد بھٹی کو خانیوال سے سی پی او رپورٹ کرنے کا حکم اور محمد عرفان فاروق کی خدمات ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی کے سپرد کر دیں اور باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 14/11/2017 - 20:51:30

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں