سی سی آئی میٹنگ میں تمام صوبائی اور وفاقی حکومت نے دوبارہ حلقہ بندیوں پر اتفاق ..
تازہ ترین : 1
سی سی آئی میٹنگ میں تمام صوبائی اور وفاقی حکومت نے دوبارہ حلقہ بندیوں ..

سی سی آئی میٹنگ میں تمام صوبائی اور وفاقی حکومت نے دوبارہ حلقہ بندیوں پر اتفاق کیا،شہباز شریف

مقررہ وقت پر الیکشن کروانے پر بھی اتفاق ہوا،ٹوئٹ

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 نومبر2017ء) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے اپنے ایک ٹویٹ میں سی سی آئی میٹنگ سے متعلق کہا ہے کہ تمام صوبائی اور وفاقی حکومت نے دوبارہ حلقہ بندیوں پر اتفاق کیا، میٹنگ میں مقررہ وقت پر الیکشن کروانے پر بھی اتفاق ہوا، تعاون اور اتفاق رائے مضبوط پاکستان کا راستہ ہے، انہوں نے کہا کہ آج سبق ملا ہے کہ ہم مل کر پیچیدہ معاملات بھی حل کر سکتے ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 14/11/2017 - 20:49:35

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں