Live Updates

سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کی میاں منیر کی رہائش گاہ آمد، (کل )احتساب عدالت پیش ہونگے

منگل 14 نومبر 2017 20:45

سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کی میاں منیر کی رہائش گاہ آمد، ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 نومبر2017ء) سابق وزیراعظم نواز شرزیف اپنی صاحبزادی مریم نواز میاں منیر کی رہائش گاہ اسلام آباد پہنچے، نواز شریف اور مریم نواز کو( کل ) احتساب عدالت نے طلب کر رکھا ہے۔

(جاری ہے)

منگل کو سابق وزیراعظم نواز شرزیف اپنی صاحبزادی مریم نواز میاں منیر کی رہائش گاہ اسلام آباد پہنچے، نواز شریف اور مریم نواز کو احتساب عدالت نے طلب کر رکھا ہے۔ (اح)

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات