وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار سے کویت فضائیہ کے سربراہ کی ملاقات

پاکستان کویت کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے،رانا تنویر حسین

منگل 14 نومبر 2017 20:45

وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار سے کویت فضائیہ کے سربراہ کی ملاقات
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 نومبر2017ء) وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے کہاہے کہ پاکستان کویت کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے۔

(جاری ہے)

منگل کو وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین سے کویت فضائیہ کے سربراہ نے ملاقات کی۔کویت فضائیہ کے سربراہ نے دبئی ایئر شو میں پی اے سی کامرہ سٹال کا دورہ کیا ۔رانا تنویر حسین نے کہاکہ پاکستان کویت کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے۔

متعلقہ عنوان :