صدر ممنون حسین سے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی ..
تازہ ترین : 1
صدر ممنون حسین سے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی عہدہ سنبھالنے ..

صدر ممنون حسین سے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی رسمی ملاقات

کارکردگی بارے آگاہ کیا،احتساب سب کے لئے کی پالیسی کا اعادہ کیا ،مختلف اہم کیسز پر پیشرفت کے حوالے سے بھی بریفنگ

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 نومبر2017ء) صدر مملکت ممنون حسین سے چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس (ر) جاوید اقبال نے عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی رسمی ملاقات کی اور نیب کی کارکردگی کے حوالے سے آگاہ کیا ۔ چیئرمین نیب نے احتساب سب کے لئے کی پالیسی کا اعادہ کیا اور مختلف اہم کیسز پر پیشرفت کے حوالے سے بھی بریفنگ دی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 14/11/2017 - 20:15:25

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں