Live Updates

تعاون ،اتفاق رائے سے پاکستان کو مضبوط کیا جا جا سکتا ہے ،پیچیدہ معاملات بھی حل کر سکتے ہیں ‘ شہباز شریف

مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں وفاقی ،صوبائی حکومتوں کا نئی حلقہ بندیوں پر اطمینان کا اظہار ،عام انتخابات مقررہ وقت پر کرانے کیلئے متفق

منگل 14 نومبر 2017 20:07

تعاون ،اتفاق رائے سے پاکستان کو مضبوط کیا جا جا سکتا ہے ،پیچیدہ معاملات ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 نومبر2017ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ تعاون اور اتفاق رائے سے پاکستان کو مضبوط کیا جا جا سکتا ہے اور پیچیدہ معاملات بھی حل کر سکتے ہیں ۔

(جاری ہے)

وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس سے متعلق ٹویٹ کیا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے نئی حلقہ بندیوں پر اطمینان کا اظہار کیا اور عام انتخابات اپنے مقررہ وقت پر کرانے کیلئے متفق ہوئی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ آج سبق ملا کہ ہم مل کر پیچیدہ معاملات بھی حل کر سکتے ہیں ، تعاون اور اتفاق رائے سے پاکستان کو مضبوط کیا جا سکتا ہے ۔

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :