کیپٹن جنید کی شہادت رائیگاں نہیں جائی گی ،ْ وزیر داخلہ احسن اقبال

منگل 14 نومبر 2017 19:52

کیپٹن جنید کی شہادت رائیگاں نہیں جائی گی ،ْ وزیر داخلہ احسن اقبال
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 نومبر2017ء) وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ قوم کسی بھی بیرونی جارحیت سے نمٹنے کیلئے متحد ہے۔

(جاری ہے)

وہ منگل کو کیپٹن جنید حفیظ شہید کی نماز جنازہ میں شرکت کے موقع پر مختصر بات چیت کررہے تھے انہوں نے شہید کیپٹن کے اعلی ٰ درجات کیلئے دعا کی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا کہ کیپٹن جنید کی شہادت رائیگاں نہیں جائی گی۔

متعلقہ عنوان :