قندیل بلوچ قتل کیس، مفتی عبدالقوی کو رہا کر دیا گیا
تازہ ترین : 1
قندیل بلوچ قتل کیس، مفتی عبدالقوی کو رہا کر دیا گیا

قندیل بلوچ قتل کیس، مفتی عبدالقوی کو رہا کر دیا گیا

ملتان (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔14 نومبر2017ء) قندیل بلوچ قتل کیس کے سلسلے میں مفتی عبدالقوی کو رہا کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قندیل بلوچ قتل کیس کے سلسلے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ قتل کے مرکزی ملزم مفتی عبدالقوی کو رہا کر دیا گیا ہے۔ مفتی عبدالقوی ملتان پولیس کی حراست میں تھے۔ تاہم اب ملتان کی عدالت کی جانب سے حکم دیے جانے کے بعد مفتی عبدالقوی کو رہا کر دیا گیا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 14/11/2017 - 19:01:08

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں