کسی مائی کے لال میں جرّت ہے کہ الیکشن لڑ لے؟
تازہ ترین : 1
کسی مائی کے لال میں جرّت ہے کہ الیکشن لڑ لے؟

کسی مائی کے لال میں جرّت ہے کہ الیکشن لڑ لے؟

ہماری حکومت نہیں چلنے دی گئی تو اب ہم بھی کسی اور کی بھی حکومت نہیں چلنے دیں گے: ن لیگ کے رکن اسمبلی عبدالمنان کا مخالفین کیخلاف اعلان جنگ

لاہور (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔14 نومبر2017ء) ن لیگ کے رکن اسمبلی عبدالمنان نے مخالفین کیخلاف اعلان جنگ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے رکن اسمبلی عبدالمنان کی جانب سے مخالفین کو للکارتے ہوئے کہا گیا ہے کہ کسی مائی کے لال میں جرّت ہے کہ الیکشن لڑ لے؟ لیگی رہنما کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت نہیں چلنے دی گئی تو اب ہم بھی کسی اور کی بھی حکومت نہیں چلنے دیں گے۔ ہمارے ہر کام میں رکاوٹ کھڑی کی گئی ہمیں کوئی کام نہیں کرنے دیا گیا۔ یوں ہی اب ہم بھی اپنے مخالفین کو بھی نہیں چھوڑیں گے۔ ہمارے ساتھ 4 برسوں کے دوران جو کچھ کیا گیا وہی کچھ اب ہم اپنے ان مخالفین کیساتھ بھی کریں گے جنہوں نے ہمیں کام نہیں کرنے دیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

اس خبر نوں پنجابی وچ پڑھو
وقت اشاعت : 14/11/2017 - 18:55:04

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں