گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا سے ن لیگ کے مرکزی رہنما افتخار خان کی ..
تازہ ترین : 1
گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا سے ن لیگ کے مرکزی رہنما افتخار ..

گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا سے ن لیگ کے مرکزی رہنما افتخار خان کی ملاقات

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 نومبر2017ء) گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا سے مسلم لیگ (ن) کے مرکزی راہنما افتخار خان نے منگل کے روز گورنرہاؤس پشاورمیں ملاقات کی۔ وہ کچھ دیرگورنرکے ساتھ رہے اور باہمی دلچسپی کے مختلف امورپرتبادلہ خیال کیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 14/11/2017 - 19:46:07

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں