مستونگ ،پڑنگ آباد میں فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد جاںبحق

منگل 14 نومبر 2017 19:44

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 نومبر2017ء) مستونگ کے علاقہ پڑنگ آباد میں فائرنگ خاتون سمیت دو افراد جاںبحق تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اعلی صبح پڑنگ آباد کے علاقے میں مسلح افراد نے فائرئنگ کر کے رضوان احمد اورایک لڑکی (ع)کو قتل کردیا۔

(جاری ہے)

اطلاع ملتے ہی ولی خان لیویز نے لاشوں کو ہسپتال پہنچایاجہاں ضروری کاروائی کیبعد نعشیں ورثاہ کے حوالے کردی۔

متعلقہ عنوان :