گورنرخیبرپختونخوا سے مسلم لیگ (ن) کے مرکزی راہنما افتخار خان کی ملاقات

منگل 14 نومبر 2017 19:43

گورنرخیبرپختونخوا سے مسلم لیگ (ن) کے مرکزی راہنما افتخار خان کی ملاقات
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 نومبر2017ء) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی راہنما افتخار خان نے گورنرہاؤس پشاورمیںگورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا سے ملاقات کی۔ وہ کچھ دیرگورنرکے ساتھ رہے اور باہمی دلچسپی کے مختلف امورپرتبادلہ خیال کیا۔

متعلقہ عنوان :