’وزیر اعلی پنجاب خود روز گار سکیم‘‘ کے تحت گزشتہ چند برسوں میں 17 لاکھ سے زائد خاندانوں کو بلا سود قرضے دیئے گئے ہیں‘شہباز شریف
مجموعی طورپر 36ارب 70کروڑ روپے کے بلاسود قرضے دئیے گئے ہیں ، اس سکیم کے تحت لاکھوں گھرانوں کی زندگیاں بدل چکی ہیں غریب عوام ،محروم معیشت طبقات کے معیار زندگی کوبلند کرنے کیلئے فلاحی پروگرام جاری رہیں گے‘وزیر اعلی کا اجلاس سے خطاب
منگل 14 نومبر 2017 19:26
(جاری ہے)
96فیصد ہے جبکہ رواں مالی سال ’’وزیراعلی پنجاب خود روزگار سکیم‘‘کے تحت بلاسود قرضوں کی فراہمی کے لئے مزید2ارب روپے کی رقم مختص کی گئی ہی-وزیر اعلی محمد شہباز شریف نے یہ بات ویڈیولنک کے ذریعے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی جس میں ’’وزیراعلی پنجاب خود روزگار سکیم‘‘پرپیشرفت کا جائزہ لیا گیا-وزیر اعلی نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلاسود قرضوں کی فراہمی کے اس عظیم پروگرام کے تحت لاکھوں خاندان قرضے حاصل کر کے آج باعزت روز گار کما رہے ہیں- شفافیت او رمیرٹ ’’وزیراعلی پنجاب خود روزگار سکیم‘‘ کا طرہ ا متیاز ہے اوریہ سکیم اب ایک تحریک بن چکی ہی-انہوںنے کہا کہ غریب اور امیر کے درمیان خلیج کم کرنے کایہ شاندار پروگرام ہے اوردنیا کی تاریخ میں یہ اپنی نوعیت کا سب سے بڑا پروگرام ہی-اس سکیم کے لئے کام کرنے والے دین اور دنیا دونوں کما رہے ہیں-انہوںنے کہا کہ غریب عوام اور محروم معیشت طبقات کے معیار زندگی کوبلند کرنے کے لئے ایسے فلاحی پروگرام جاری رہیں گی-’’اخوت‘‘ کے سربراہ ڈاکٹر ا مجد ثاقب نے ’’وزیراعلی پنجاب خود روزگار سکیم‘‘کے تحت بلاسود قرضوں کی فراہمی کے پروگرام پر بریفنگ دی-صوبائی وزیر شیخ علائوالدین ،ترجمان پنجاب حکومت ملک محمد احمد خان،چیف سیکرٹری ، متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز اور اعلی حکام نے ویڈیولنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی جبکہ صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشااسلام آباد سے ویڈیولنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہوئیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.