عارفوالا، موسم سرما کی پہلی بارش ، سردی میں اضافہ، سموگ میںکمی ہوگئی

منگل 14 نومبر 2017 19:19

عارفوالا۔14 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2017ء) عارفوالا شہر اور گردونواح میں موسم سرما کی پہلی بارش سے سردی کی شدت میںاضافہ ہوگیا،سردی بڑھنے سے خواتین ،بچوںاور بوڑھوںنے گرم لحاف اوڑھ لئے جبکہ سموگ دھند میںکمی رونما ہوگئی۔

متعلقہ عنوان :