پولیس کا شراب فروشی اڈے پر چھاپہ، ملزم گرفتار ،20 لیٹرشراب برآمد

منگل 14 نومبر 2017 19:18

عارفوالا۔14 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2017ء) پولیس کا شراب فروشی کے اڈے پر چھاپہ، ملزم گرفتار ،20 لیٹرشراب برآمد، تفصیل کے مطابق اڈا رنگشاہ کے نزدیک تھانہ رنگشاہ کے اے ایس آئی فلک شیر نے پولیس ملازمین کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے محمدعمر کو گرفتارکرکے 20لیٹرشراب برآمد کرلی اور اس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :