2لاکھ روپے کا جعلی چیک دینے پر دکاندار کیخلاف مقدمہ درج

منگل 14 نومبر 2017 19:18

عارفوالا۔14 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2017ء)2لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دینے پر دکاندار کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا،تفصیل کے مطابق قبولہ کے رہائشی فیض الحسن نی2لاکھ روپے مالیت کا جعلی چیک دینے پر دکاندار بختیار احمدکیخلاف تھانہ قبولہ میںمقدمہ درج کرادیا۔