بیگم کلثوم نواز کی طبیعت میں بہتری آ گئی ،تیسری کیموتھراپی آئندہ ہفتے کی جائے ..
تازہ ترین : 1
بیگم کلثوم نواز کی طبیعت میں بہتری آ گئی ،تیسری کیموتھراپی آئندہ ..

بیگم کلثوم نواز کی طبیعت میں بہتری آ گئی ،تیسری کیموتھراپی آئندہ ہفتے کی جائے گی

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 نومبر2017ء) سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی طبیت میں بہتری آ گئی ،تیسری کیموتھراپی آئندہ ہفتے کی جائے گی۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کا گھر پر باقاعدگی سے علاج ہو رہا ہے، ان کی تیسری کیموتھراپی آئندہ ہفتے کی جائے گی، دوسری کیمو تھراپی کے بعد ان کی طبیعت بہتر ہوئی ہے۔
وقت اشاعت : 14/11/2017 - 19:03:59

اپنی رائے کا اظہار کریں