عمران خان سے بہاولنگر،جیکب آباد کے رہنمائوں کی ملاقات ،پارٹی میں شمولیت کا اعلان.
تازہ ترین : 1
عمران خان سے بہاولنگر،جیکب آباد کے رہنمائوں کی ملاقات ،پارٹی میں ..

عمران خان سے بہاولنگر،جیکب آباد کے رہنمائوں کی ملاقات ،پارٹی میں شمولیت کا اعلان.

آئندہ انتخابات میں ملک بھر سے کامیابی حاصل کرینگے، چیئرمین تحریک انصاف

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 نومبر2017ء)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے بہاولنگر سے پیپلزپارٹی کے ایم پی اے سجاد جتوئی نے ملاقات کی اور پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کردیا تفصیلات کے مطابق منگل کے روز تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے جہانگیر ترین کی رہاشگاہ پر پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے ایم پی اے سجاد جتھول جیکب آباد سے بابو عبدالقادراور صدام خان ملاقات کی اور ملاقات کے بعد پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کردیا اس موقع پر عمران خان نے پارٹی میں شامل ہونے والے نئے ارکان کو ویلکم کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی اور کہا کہ تحریک انصاف میں تیزی سے لوگ شمولیت اختیارکررہے ہیں 2018کے آنے والے انتخابات میں تحریک انصاف ملک بھر سے کامیابی حاصل کرے گی اور ملک سے کرپشن سمیت چوروں اور لٹیروں کا خاتمہ کرے گی

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 14/11/2017 - 19:13:08

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں