بلوچستان امن وامان کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے مکمل تعاون فراہم کریں گے ، وزیر اعظم
صوبے میں بحالی امن کیلئے سیکیورٹی فورسز کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی،شاہد خاقان عباسی کی اجلاس س میں خطاب
منگل 14 نومبر 2017 17:13
(جاری ہے)
اس موقع پر وزیر اعلی بلوچستان نواب ثنا اللہ زہری نے کہا کہ بلوچستان میں ماضی کی نسبت امن وامان کی صورتحال بہت بہترہے اور دہشت گردوں کی کمرتوڑ دی ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ بلوچستان میں بحالی امن کے لیے سیکیورٹی فورسز کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، وفاقی حکومت بلوچستان میں امن کی بحالی کے لیے صوبائی حکومت سے ہر ممکن تعاون کے لیے تیار ہے۔اس سے قبل وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی جب کوئٹہ پہنچے تو وزیراعلی بلوچستان نواب ثنااللہ زہری نے ان کا استقبال کیا۔ وزیراعظم نے وزیراعلی اور گورنر بلوچستان سے ملاقات کی جس میں صوبے میں امن وامان اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.