ایوبیہ میں موسم سرما کی پہلی برفباری شروع
تازہ ترین : 1
ایوبیہ میں موسم سرما کی پہلی برفباری شروع

ایوبیہ میں موسم سرما کی پہلی برفباری شروع

مری(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار- 14نومبر 2017ء ):ایوبیہ میں موسم سرما کی پہلی برفباری شروع ہو گئی ۔تفصیلات کے مطابق ایوبیہ میں موسم سرما کی پہلی برفباری شروع ہو گئی ۔ایوبیہ میں برف باری کے آغاز کے ساتھ ہی سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ۔مقامی لوگوں نے گرم ملبوسات کا آغاز شروع کر دیا ۔موسم کی شدت کے پیش نظر علاقے میں خشک میوہ جات اور قہوے کا استعمال بھی بڑھنے لگا ۔موسم سرما کی پہلی برفباری کے بعد پنجاب بھر سے سیاحوں کی کثیر تعداد میں آمد بھی متوقع ہے جس حوالے سے مقامی آبادی میں خاصا جوش و خروش پایا جا رہا ہے ۔
وقت اشاعت : 14/11/2017 - 16:31:34

اپنی رائے کا اظہار کریں