وزارت منصوبہ بندی نے سپارکو کے ترقیاتی کاموں کیلئے مجموعی طور پر ایک ارب روپے ..
تازہ ترین : 1
وزارت منصوبہ بندی نے سپارکو کے ترقیاتی کاموں کیلئے مجموعی طور پر ایک ..

وزارت منصوبہ بندی نے سپارکو کے ترقیاتی کاموں کیلئے مجموعی طور پر ایک ارب روپے سے زائد کے فنڈز جاری کر دیئے

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 نومبر2017ء) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں سپارکو کے ترقیاتی کاموں کیلئے مجموعی طور پر اب تک ایک ارب روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں، حکومت نے وفاقی حکومت کے اس ڈویژن کے ترقیاتی پروگراموں کے لئے 3 ارب 50کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز مختص کئے ہیں۔ پلاننگ کمیشن کے جاری کردہ اعداد وشمارکے مطابق حکومت نے پاکستان ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ لاہور کے لئے ایک ارب روپے کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔
وقت اشاعت : 14/11/2017 - 13:29:46

اپنی رائے کا اظہار کریں