پاک فضائیہ کے سربراہ سہیل امان کی لاہور آمد ،سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات

پیر 13 نومبر 2017 22:02

پاک فضائیہ کے سربراہ سہیل امان کی لاہور آمد ،سکیورٹی کے انتہائی سخت ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 نومبر2017ء) پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان کی خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد سے لاہورپہنچے ۔تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کے سربراہ کی لاہور آمد کے موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ۔