ساہیوال ،بہو کے رویے سے تنگ آکر 70سا لہ سسر نے خود کشی کر لی

پیر 13 نومبر 2017 20:14

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 نومبر2017ء) نواحی چک 103/9-Lمیں بوڑھے سسر بشیراحمد نے بہوکے رویے سے تنگ آکر زہریلی سپرے پی کر خودکشی کرلی اورجاں بحق واقعات کے مطابق اسی چک کے 70سالہ بشیراحمد کی بہونے سسر سے نارواسلوک روارکھاہواتھا جس پر گھر میں اکثر جھگڑارہتاتھا گزشتہ روز بہونے اپنے خاوند کے سامنے بوڑھے کی بے عزتی کی جس پر دل برداشتہ ہو کر بشیراحمد نے گھر میں پڑی ہوئی زہریلی سپرے پی لی جس سے بے ہوش ہوگیاجسے فوری طورپر سول ہسپتال ساہیوال لایاگیا مگر وہ دم توڑ گیا ۔

متعلقہ عنوان :