سوات ، اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

پیر 13 نومبر 2017 19:38

سوات ، اور گردونواح میں  زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
سوات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 نومبر2017ء) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،تفصیلات کے مطابق سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.3کی ریکارڈ کی گئی ا س کی گہرائی 172کلومیٹر تھی جبکہ اس کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا زلزلے سے کسی قسم کے جانی ومالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی �

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :