پاک فضائیہ کے سربراہ سہیل امان کی لاہور آمد

پیر 13 نومبر 2017 19:03

پاک فضائیہ کے سربراہ سہیل امان کی لاہور آمد
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 نومبر2017ء) پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان گزشتہ روز خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد سے لاہور پہنچے ۔پاک فضائیہ کے سربراہ کی لاہور آمد کے موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے ۔