Live Updates

عمران خان کا سینئر صحافی غلام محی الدین کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار

پیر 13 نومبر 2017 18:50

عمران خان کا سینئر صحافی غلام محی الدین کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 نومبر2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان، شاہ محمود قریشی،جہانگیر ترین ، شفقت محمود ،فواد چوہدری، نعیم الحق، عبدالعلیم خان،شعیب صدیقی، میاں اسلم اقبال ، اعجازاحمدچوہدری ،چوہدری محمد سرور، میاں محمود الرشید،ڈاکٹر یاسمین راشد،عندلیب عباس ،ڈاکٹر شاہد صدیق خان ، عمرسرفرازچیمہ ،ملک ظہیر عباس کھوکھر، ولیداقبال،جمشید اقبال چیمہ، نعمان چٹھہ ،سیدہ سلونی بخاری، ڈاکٹرزرقا تیمور ، سنیہ ساجد،عاصم شوکت، عائشہ چوہدری ، رانا ندیم،فواد رسول بھلر ایڈووکیٹ، حافظ فرحت عباس نے روزنامہ دنیا فیصل آباد کے ایڈیٹرودنیا ٹی وی کے بیورو چیف اور سینئر صحافی غلام محی الدینکے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا اور دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِرحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے ۔

آمین!
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :